ابنا: غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق کالعدم تحریک طالبان کے ترجمان نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانے پر حملہ طالبان میاں بیوی نے کیا،دونوں جدید اسلحے سے لیس تھے۔ طالبان ترجمان کے مطابق دونوں نے تھانے کے اہل کاروں پر فائرنگ کے بعد خود کو دھماکے سے اڑادیا، اس حملے میں 12 پولیس اہلکار ہلاک ہوئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
/169
اہم: اس پٹیشن کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے 10 لاکھ ووٹوں کی ضرورت ہے مگر کیا کیا جائے کہ ابھی تک چالیس ہزار افراد نے بھی ووٹ نہیں دیا۔ فارورڈ کریں امام زمانہ (عج) کے صدقے۔ پلیز